ایشین نیٹ بال ،ْفائنل میں پاکستان کو بھارت نے شکست دے دی

پاکستانی ٹیم چاندی کا تمغہ جیت حاصل کرسکی

اتوار 17 دسمبر 2017 21:23

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2017ء) ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ایک گول کے فرق سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔پاکستانی ٹیم چاندی کا تمغہ جیت حاصل کرسکی۔

(جاری ہے)

کوالالمپور میں کھیلے گئے چمپئن شپ کے فائنل میں روایتی حریفوں کے درمیان ابتدا سے آخر تک دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ابتدائی 3 کوارٹرز میں پاکستان نے برتری حاصل کیے رکھی لیکن چوتھا اور آخری کوارٹر بھارت کے نام رہا جس نی50 کے مقابلے میں 51 گول سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان کی ٹیم اس بار بھی چاندی کا تمغہ جیت سکی ۔

متعلقہ عنوان :