سیالکوٹ،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر چنگ چی رکشہ پر چڑ گئی ،نوجوان جاں بحق

اتوار 17 دسمبر 2017 20:51

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر چنگ چی رکشہ پر چڑ گئی ،نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ مندرنوالہ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر چنگ چی رکشہ نمبری ایس ٹی یو 2195پر چڑ گئی جس کے نتیجہ میں 15سالہ اویس سکنہ سمبڑیال شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

اور بعدازاں جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :