موسم کی خرابی کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر

اتوار 17 دسمبر 2017 20:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) موسم کی خرابی کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثرہونے کی صورت میںپی آئی اے ترجمان نے منسوخ ہو جانے والی پروازے اور تاخیر کا شکار ہو جانے والی فلائٹ کا شیڈول جاری کیا جس کے مطابق سعودی عرب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں جانیوالی پروازیں کراچی روانہ ہو گی ،لاہور سے کراچی اور اسلام آباد کی پروازیں ایک گھنٹاتاخیرکا شکارہو گی اورکراچی سے سیالکوٹ جانیوالی پرواز منسوخ ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :