مائی کلاچی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اتوار 17 دسمبر 2017 20:46

ْکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) مائی کلاچی روڈ امریکی سفارت خانے کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس نے دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ دیا ،پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 45سالہ علی رضا ولد روشن علی کے نام سے کی گئی جو کہ اسی علاقے کا رہائشی تھا۔

متعلقہ عنوان :