مسلم لیگ ن کے رہنماء ناصر محمود عباسی کی رسم چہلم

اتوار 17 دسمبر 2017 20:45

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) مری میں مسلم لیگ ن کے رہنماء ناصر محمود عباسی کی رسم چہلم ان کے آبائی گاوں روات میں ادا کی گئی ۔جس میں عزیز و اقارب سمیت تحصیل بھر کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مری پریس کلب اور مری یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداوں نے جن کی قیادت پریس کلب کے صدر عبد الحمید عباسی اور دیگر کر رہے تھے جبکہ ایف ایم 10کے خواجہ کامران سمیت مسلم لیگ ن کے سہیل بیگ ،راجہ ہارون محفوظ ،ندیم شکور،راجہ مبین عباسی ،راجہ شوکت مہربان اور دیگر لا تعداد اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :