مری بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مختلف تنظیموں اور سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد

اتوار 17 دسمبر 2017 20:45

مری۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) مری بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مختلف تنظیموں اور سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد دی گئی صد ربار چوہدری خالد محمود ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری عمران عباسی ایڈووکیٹ،سینئرنائب صدر اسداقبال عباسی ایڈووکیٹ،جوائنٹ سیکرٹری فخر محمود ایڈووکیٹ کو کامیابی پر صدرلیبر ونگ ن غالب بشیر عباسی،سابق سٹی نائب ناظم مرزا سہیل بیگ،مری پریس کلب کے نائب صدر طفیل عباسی،صدر مری سٹیزن فورم حافظ جاوید اختر عباسی،جنرل سیکرڑی ہوٹل ایسوسی ایشن مری یاسر ریاست عباسی،سابق چیئرمین بلدیہ مری شبیر عباسی کے علاوہ دیگر شخصیات نے انکی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :