گوجرخان میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہید نائیک ندیم الرحمان انجم کی تیسر ی برسی منائی گئی

اتوار 17 دسمبر 2017 20:44

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورمیںشہید ہونے والے تحصیل گوجرخان کے سپوت نائیک ندیم الرحمان انجم شہید کی تیسر ی برسی سکھوکے نواحی گائوں میںکرنب جگیال میں عقیدت احترام سے منائی گئی برسی میں سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ اہل علاقہ نے بڑی تعداد شریک ہوئی اور شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھو لوں کی چادر چڑھائے ۔

متعلقہ عنوان :