چوہدری مسعود نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی

اتوار 17 دسمبر 2017 20:44

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) ضلعی صدر پیپلز سٹوڈینٹس فیڈریشن چوہدری مسعود نے پاکستان پیپلز پارٹی کو خیر باد کیھ دیا، اس نے چوہدری سلطان شہر یارکی موجودگی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

سلطان حیدر علی کی بھرپور سپورٹ کا عزم کیا۔ اس موقع پر ملک حمزہ مسعود اور دوست احباب بھی موجود تھے۔سلطان شہر یار نے کہا چوہدری مسعود کو خوش آمدید کہتے ہیں۔نئے نوجوانوں کی شمولیت سے یوتھ ونگ مضبوط ہو گی۔