آئیسکو سرکل چکوال میں بجلی بند رکھنے کا شیڈول

اتوار 17 دسمبر 2017 20:43

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق سالانہ مینٹیننس پروگرام کے سلسلے میں 132kv چکوال گرڈاسٹیشن سے درج ذیل فیڈرزپر شیڈول کے مطابق بجلی بندرہے گی18 دسمبرآرابازار،منگوال ،سرکال 19دسمبرمین بازار، سرکال 20 دسمبرمنگوال ،ملت چوک اور21دسمبربھون اورلائن پارک فیڈرز پر صبح 09:00 تا 1:00 بجے دن بجلی بند رہے گی - صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہی-

متعلقہ عنوان :