پاکستان رینجرز سندھ نے سال 2017کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
سا ل2017ء میں 479دہشتگرد، 546ٹارگٹ کلرز، 172بھتہ خور اور45اغواکاروں کو گرفتار کیا گیا، رپورٹ
اتوار 17 دسمبر 2017 20:32
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق رواں سال جرائم پیشہ افرادکے خلاف 2530چھاپامارکارروائیاں کی گئیںجن میں 1578مختلف ہتھیار، 1لاکھ 40ہزارسے ز ائد گولیاں برآمدکی گئیں جبکہ1945جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرکے پو لیس کے حوالے کیا گیا۔
کارکردگی رپورٹ کے مطابق سندھ بھر سے 938 اسٹریٹ کرمنلز ،ڈکیتیوں میں ملوث 475ڈاکو،325منشیات فروش،38سٹے بازاور12جیب کتروں کوبھی گرفتار کیا گیا۔رینجرز کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 4مغوی بازیاب کرائے گئے جبکہ مختلف کارروائیوں کے دوران 12رینجرزاہلکارزخمی ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.