نوشہرہ ‘کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ ایسوسی ایشن رسالپور کی نئی کابینہ کی تشکیل

اتوار 17 دسمبر 2017 20:13

نوشہرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء)کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ ایسوسی ایشن رسالپور کی نئی کابینہ تشکیل دیدی گئی، احسان اللہ صدر جبکہ ذاکر محمد نائب صدر منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن رسالپور کا انتخابی اجلاس زیر صدر ملک جاوید اور جاوید خان آفریدی ہوا جس میں رسالپور بھر سے تمام میڈیکل سٹور و لیبارٹری مالکان نے شرکت کی ۔