ملاکنڈ ،درگئی میں ایک روزہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور جشن عید میلادالنبی ؐکی بابرکت تقریبات جامعہ سبحانیہ رضویہ میں ہوئیں

اتوار 17 دسمبر 2017 20:11

ملاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) درگئی میں ایک روزہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور جشن عید میلادالنبی ؐکی بابرکت تقریبات آج جامعہ سبحانیہ رضویہ درگئی ملاکنڈ میں ہوئیں جامعہ کے ترجمان رحمت اللہ قادری کے مطابق مولانا شمس الوکیل اور مفتی فضل جمیل رضوی کی نگرانی میں ان محافل کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیںاس موقع پر جامعہ سے فارغ ہونے والے علمائے کرام و حفاظ کرام کی دستار بندی کے علاوہ ختم بخاری شریف بھی ہو گا جبکہ ملک بھر سے آئے ہوئے علما و مشائخ خطان اور حمد ونعت خوانی بھیکی جائے گی عوام سے ان تقریباب میں بھرپور شرکت کی استدعا کی گئی ہی

متعلقہ عنوان :