ڈیرہ اللہ یار میں مجلس وحد ت مسلمین کی جانب سے شہدا آرمی پبلک سکول کی یاد میں شمیں روشن کی گئیں

اتوار 17 دسمبر 2017 20:11

ڈیرہ اللہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء)ڈیرہ اللہ یار میں مجلس وحد ت مسلمین کی جانب سے شہدا آرمی پبلک سکول کی یاد میں شمیں روشن کی گئیں ،مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شہر کے مرکزی چوک پر شہدا کی یاد میں شمیں روشن کی گئی جس میں شہریو ں اور بچے نے بڑی تعداد میں حصہ لیا ، بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ برکت علی دھر پالی نے کہا کہ سانحہ پشاور ہمارے بچوں کی عظیم شہادت کا دن ہے جس دن ملک کے ننے مونے بچوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا ہے اس ملک کو کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا ہے انہوں نے کہاکہانہو ںنے کہاکہ دشمن کو سمجھ لینا چاہئے کہ ملک کے 20کروڑ عوام پشاور آرمی پبلک سکول کے بچوں کے ساتھ ہیں وہ کسی صورت میں بھی جارحیت قبول سنہیں کریں گئے پورے حوصلے کے ساتھ ملک وقوم کی خدمت کریں گئے ۔

(جاری ہے)

بعدازیں شہدا کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی