محمد اقبال جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع پشاو ر کے انچار ج مقر ر

اتوار 17 دسمبر 2017 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان نے میڈیا کوارڈینٹر جماعت اسلامی محمد اقبال کو جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع پشاو رکا انچار ج مقر ر کر دیا ہے اور ضلع پشاور میں خواتین کی ممبر سازی مہم اور تنظیم سازی مہم کو تیز کر نے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

محمد اقبال نے انچارج کے حیثیت سے عہدے پر کام کا آغاز کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :