نورالحق یوسفزئی نیشنل پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر مقرر

اتوار 17 دسمبر 2017 20:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) نیشنل پیپلز پارٹی کے مرکزی چیئرمین غلام مرتضیٰ جتوئی نے نورالحق یوسفزئی کو پارٹی بلوچستان کا صدر مقرر کر دیا ہے اس کے علاوہ صوبائی جنرل سیکرٹری بلال مینگل اور سینئر نائب صدر ملک عبدالغنی درانی، سیکرٹری اطلاعات بخت منیر کو صوبائی عہدوں پر مقرر کر دیا ہے باقی عہدیداروں کا اعلان بعد میں کر دیا جائیگا

متعلقہ عنوان :