تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اتوار 17 دسمبر 2017 20:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی سرایائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کیآمد20500 کیوسک اور اخرج 28000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد6900 کیوسک اور اخراج6900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد5500کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7300کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد47100 کیوسک اور اخراج 43100 کیوسک،چشمہ: آمد33600 کیوسک اوراخراج 32000 کیوسک، تونسہ: آمد32300 کیوسک اور اخراج28200 کیوسک، پنجند: آمد4500 کیوسک ، اور اخراج2000 کیوسک ، گدو: آمد 30600 کیوسک اور اخراج 25200 کیوسک، سکھر: آمد24600کیوسک اور اخراج 4100کیوسک، کوٹری:آمد3300 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1437.03 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.084 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1111.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.819 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.111 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

عباس شاہد

متعلقہ عنوان :