آئی جی پی نے فورنزک سائنس لیبارٹری کی ویب سائیڈ کا افتتاح کیا
اتوار 17 دسمبر 2017 19:58
(جاری ہے)
رواں سال 2017 میں 60 ہزار کے لگ بھگ تمام مقدمات نمٹائے گئے اور اس وقت ایف ایس ایل میں کوئی زیر التوا کیس نہیں ہی.
فورنزک ایگڑ ا مینیشن کو مزید بہتر کرنی, رپورٹنگ کو شفاف بنانے اوراسٹیک ہولڈرز کو قابل رسائی بنانے کے لئے ایف ایس ایل ویب سائٹ شروع کردیا گیا ہی. جو مختلف ایف ایس ایل لیبارٹریوں کی تفصیلات, فو ر نزک کی دستیاب خدمات, شناخت کیلئے ایس او پیز, جسمانی/ٹھو س اور وقوعہ اور حالات کے شواہد کو اکٹھا اور پیکنگ کرنا اور فررنزک رپورٹس کی ارسال کردہ تاریخ اور واپس بھیجنے سے آگاہ کرنے کی تفصیلات پر مشتمل ہے۔ ویب سائٹ نہ صرف فورنزک رپورٹس کی پوزیشن ظاہر کرے گی بلکہ ایف ایس ایل کو رپورٹس تاخیر سے بھجوانے کے ذمہ داروں اور ساتھ ساتھ فورنزک ماہرین کی جانب سے ٹیسٹ میں تاخیر کے بارے میں بھی تعین کرے گا. اس موقع پر آئی جی پی نے خیبرپختونخوا کے ایف ایس ایل میں اپنی نوعیت کے پہلے دھماکا خیز مواد کی ٹیسٹنگ لیبارٹری اور ڈیجیٹل اور ا ڈیو ویزول / visual لیبا ٹر ی کے قیام کی منظوری بھی دی. یہ لیبارٹریاں انو یسٹی گیشن ایجنسیوں کو دہشت گردی, بھتہ خوری, ڈکیتی ،قتل کی سنگین مقدمات کا سراغ لگانے میں مدد فراہم کرے گی آ جی پی نے مزید کہا کہ ایف ایس ایل میں پیش کردہ مقدمات کے بارے میں اس قسم کے تازہ آن لائن اطلاعات ایف ایس ایل پر نہ صرف فاضل ججوں کا اعتماد بڑھائے گا بلکہ ایف ایس ایل کو تاخیر سے رپورٹس بھیجنے والے انویسٹی گیشن افسروں کی نشاندہی بھی کرے گا, جو مقدمات کی تفتیش کو بری طرح متاثر کرتا ہی, آئی جی پی نے ایف ایس ایل کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے کیلئے اس کی تز ہین اور بہتری پر کام کی رفتارتیز کرنے کی ہدایت بھی کی. آئی جی بی نے ڈائریکٹر ایف ایس ایل اور دیگر تمام عملیکی گر ا ں قدر خد ما ت کو بھی سر ا ہا اور ان کے لے دو لا کھ رو پے نقد انعام بھی دیامزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.