کراچی،ٹریلر نے پولیس موبائل کو ٹکر ماردی،11اہلکار زخمی
اتوار 17 دسمبر 2017 19:53
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر راؤانوار کے مطابق زخمی افراد زیر تربیت پولیس اہلکار ہیں، اہلکاررزاق آبادپولیس ٹریننگ سینٹرجارہے تھے، حادثہ ٹریلرکے غلط سمت سے آنے کی وجہ سے ہوا،حادثے میں پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ تمام افراد کی حالت تسلی بخش ہے۔ پولیس نے ٹرک کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا ہے جس نے جائے حادثہ سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں شاہ رحمان ، ساجد ، صدام حبیب ، شعیب ، عبد الطیف، مجاہد حسین ، معشوق ، حنیف ، زاہد ، فرحان اور عرفان شامل ہیںمزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.