چیلنج کرتا ہوں الیکشن کروا لو،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائیگا،عمران خان
نوازشریف تم عدلیہ کیخلاف تحریک چلانے نکلو گے،میں تمہارے خلاف نکلوں گا،شہبازشریف تمہارا ڈرامہ ختم ہوچکا ،تمہارے خلاف نیب میں جائیں گے،جہانگیرترین نے کوئی کرپشن نہیں کی۔اوکاڑا میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 دسمبر 2017 19:06
(جاری ہے)
خواجہ آصف بھی 15لاکھ روپے دبئی سے لیتاہے اس کو بھی پوچھوں گا۔
خواجہ سعد رفیق کو بھی پوچھوں گا آپ کے پاس پرائزبانڈ کہاں سے آئے۔شہبازشریف تمہارا ڈرامہ ختم ہوچکا ۔انہوں نے کہاکہ ہم شہبازشریف کیخلاف نیب میں جائیں گے ان کیخلاف نئی چیزیں آئی ہیں۔شہبازشریف ایمپائروں کو بھی ساتھ ملالو پھر بھی تمہیں شکست دیں گے۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف تم تحریک چلانے جارہے ہو؟ توپھر کیوں الیکشن نہیں کروا رہے ہو؟ اپنے درباری سے کہو کہ الیکشن کرواؤ۔ میں چیلنج کرتاہوں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔تم عدلیہ کیخلاف نکلو میں تمہارے خلاف نکلوں گا۔نوازشریف یاد رکھیں کوئی بزدل تحریک نہیں چلاتا۔مشرف کیخلاف نوازشریف نے کونسی تحریک چلائی تھی؟مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.