جامعہ کراچی ، دوسری دوروزہ اینوینشن ٹو اینوویشن سمٹ سندھ 2017 ء کی افتتاحی تقریب20 دسمبر کو ہوگی
اتوار 17 دسمبر 2017 18:10
(جاری ہے)
پہلے روز کے مقررین میں انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ پروموشن کے سی ای او عابد ایچ کے شینواری ،چیئرمین پی سی ایم اے ،صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل ،کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر طارق ملک ،سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد برفت ،مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر محمد اسلم عقیلی ،چیئر مین پاکستان پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،ڈاکٹر انوارالحسن گیلانی اورچیئر مین پاکستان سائنس فائونڈیشن ڈاکٹر محمد اشرف شامل ہیںجبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان سائنس فائونڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف ہوں گے جبکہ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے۔
دیگر مقررین میں صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز مفسر عطاملک،چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری جاوید بیلوانی ،وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیر پورڈاکٹر پروین شاہ اوروائس چانسلر اقراء یونیورسٹی ڈاکٹر وسیم قاضی شامل ہیں۔علاوہ ازیں اس موقع پر ٹیکنالوجی ،پانی وبجلی اور لائف سائنسز پر نمائش اور کمپیوٹر ایپلیکشن اور بزنس پلان پر مقابلے بھی ہوں گے۔اکیڈیمیاء اور انڈسٹریز کے لئے فنڈنگ حاصل کرنے کے مواقعوں پر بھی سیشن ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.