وفاقی حکومتکا سی پیک لانگ ٹرم پلان جارہی کرنے کا فیصلہ

لانگ ٹرم پلان حالیہ پاک چین جے سی سی اجلاس میں منظور کیا گیا تھا

اتوار 17 دسمبر 2017 18:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) وفاقی حکومت نے سی پیک لانگ ٹرم پلان جارہی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، یہ لانگ ٹرم پلان حالیہ پاک چین جے سی سی اجلاس میں منظور کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سی پیک کا لانگ ٹرم پلان (آج) جارہی کرنے کا فیصلہ کر لیا، یہ لانگ ٹرم پلان حالیہ پا ک چین جی سی سی اجلاس میں منظور کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :