تمام کھادیں وافر مقدار میں دستیاب ہیں ،محکمہ زراعت پنجاب

اتوار 17 دسمبر 2017 16:11

ملتان۔17 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو مطلع کیا ہے کہ یوریا،ڈی اے پی اور دیگر تمام کھادیں صوبے بھر میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور کسی قسم کی کوئی قلت نہیں ۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی طر ف سے مشتہر کردہ کھادوںکی قیمتیںڈیلر حضرات کی دکانوں پر واضح طور پر آویزا ں کردی گئی ہیں لہذا کاشتکار زائد قیمت ہر گز ادانہ کریں اور کھاد کی خریداری کی رسید ضرور حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :