ڈیرہ مرادجمالی میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

اتوار 17 دسمبر 2017 15:03

ڈیرہ مرادجمالی۔ 17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) ڈیرہ مرادجمالی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی میں نادر علی جونیجو نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر آتشی اسلحے سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر سٹی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :