جی ٹی روڈ دیدن کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس اور کار میں تصادم میں باپ بیٹا جاں بحق، خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی
اتوار 17 دسمبر 2017 13:53
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ دیدن کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹیوٹا ہائی ایس نمبری ای 6602- اور کار نمبری آئی ڈی بی4810- آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں کار میں سوار مسکین ولد حاجی صادق اور اس کا بیٹا شاہد ولد مسکین سکنہ درویش محلہ درزیاں والا جاں بحق ہو گئے۔
سوار گل نسرین زوجہ پرویز شدید زخمی ہو گئی۔ ٹیوٹا ہائی ایس میں سوار گل آفرین زوجہ محمد اکرم، شمیم اختر زوجہ حسن دین ساکنان سریا بانڈی، حادی ولد افتخار سکنہ لدھا شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ہری پور ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ تھانہ کوٹ نجیب الله میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.