ْبحالی کے گائوں کریڑ کو ٹیوب ویل کے ذریعہ پانی فراہم کرنے کا سلسلہ 10 ماہ سے تعطل کا شکار
اتوار 17 دسمبر 2017 13:53
(جاری ہے)
علاقہ عمائدین کے مطابق 10 ماہ قبل مانگل ندی پر قائم ٹیوب ویل سے یونین کونسل بحالی کیلئے پانی کی سپلائی کا سلسلہ اس وقت منقطع ہو گیا جب سی پیک پر کام کے دوران پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا جبکہ اس سے قبل بھی ٹرانسفارمر چوری کے باعث کئی ماہ تک پانی کی سپلائی بند رہی تھی۔
پبلک ہیلتھ کی جانب سے چند ماہ قبل منقطع ہونے والی پائپ لائنوں کی مرمت کا کام شروع کیا گیا لیکن کریڑ کیلئے پائپ لائن پر کام تاحال شروع نہیں ہو سکا جس کے نتیجہ میں سینکڑوں گھرانے پینے کے پانی سے محروم ہیں جبکہ مذکورہ سکیم کے ٹھیکیدار محمد جاوید کے مطابق بارشوں اور سی پیک ٹھیکیداروں کی وجہ سے کام میں تاخیر ہو رہی ہے تاہم اگلے چند روز میں مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.