آرمی چیف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ کی تمام کمیٹیوں کا اجلاس طلب کر لیا

اتوار 17 دسمبر 2017 13:49

آرمی چیف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ کی تمام کمیٹیوں کا اجلاس ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17دسمبر2017ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹ کی ہول کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آرمی چیف نے سینیٹ کی تمام کمیٹیوں کا اجلاس منگل کے روز صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف ملک کی سیکورٹی صورتحال اور اپنے غیر ملکی دوروں بارے سینیٹ کو آگاہ کریں گے۔ ۔آرمی چیف علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :