پاکستان رواں ماہ دو اہم مقابلوں کی میزبانی کریگا

مقابلے 17 سے 23 دسمبر تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

اتوار 17 دسمبر 2017 12:42

اسکواش(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2017ء) پاکستان اسکواش فیڈریشن رواں ماہ دو اہم مقابلوں کی میزبانی کریگی جس میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی شرکت کریگی۔

(جاری ہے)

پاکستان اسکواش فیڈریشن رواں ماہ اہم مقابلوں پاکستان اوپن اور چیف آف ایئر اسٹاف ویمن چمپئن شپ کی میزبانی کریگی۔ یہ مقابلے 17 سے 23 دسمبر تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :