مالاکنڈ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ناصر رشید نے پی ایچ ڈی کرلی

اتوار 17 دسمبر 2017 12:31

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء)مالاکنڈ یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹرسائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر ناصر رشید نے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کرلی‘ ڈاکٹر ناصر رشید نے پروفیسر ڈاکٹر صفت الله خان کی زیرنگرانی اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا‘ ان کا موضوع’’گرین جائل میچوریٹی ماڈل‘‘ تھا۔

(جاری ہے)

تقریب میں پروفیسر ناصر رشید کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی۔