پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے طلباء کو تعلیمی وظائف فراہم

اتوار 17 دسمبر 2017 12:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) پشاورسٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی نے اپنے طلباء کو پانچ تعلیمی وظائف فراہم کردیئے‘ گزشتہ روز سنٹرمیں ایک خصوصی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد آصف خان نے سنٹر کے ڈائریکٹرڈاکٹرفخرالاسلام کے ہمراہ تعلیمی وظائف تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :