تحریک انصاف کی قیادت کااہم ترین اجلاس ،سانحہ آرمی پبلک سکول کے ننھے شہداء کو زبردست خراج عقیدت
سنیئررہنما سلونی بخاری کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار ،حدیبیہ پیپر مل کیس میںنیب کے کردار پر کڑی تنقید ایک سال تک عمران خان کی کردار کشی کرنے والے عناصراور موٹو گینگ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ جہانگیر ترین کا کرپٹ، گارڈ فادر اور سیسلین مافیا سے کوئی موازنہ نہیں،نااہل اور بددیانت شخص کو پارٹی کا صدر بنانے کیلئے آئین میں ترمیم کی گئی،جبکہ جہانگیر ترین نے محض اخلاقی بنیادوں پر استعفی دینے کا قابل تحسین فیصلہ کیا، تحریک انصاف نظر ثانی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک سیکرٹری جنرل کا عہدہ خالی رکھنے کا فیصلہ جہانگیر ترین تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں، قیادت ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتی ہے،اجلاس میں دیگر جماعتوں کے مالیاتی ذرائع کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی ہدایت کا بھی خیر مقدم
ہفتہ 16 دسمبر 2017 23:56
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.