پاکستان میں رومانیہ کے سفیر 19 دسمبر کو ایوان صنعت و تجارت کا دورہ کریں گے

ہفتہ 16 دسمبر 2017 23:07

سیالکوٹ۔16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) پاکستان میں رومانیہ کے سفیر مسٹر نیکلوئی گویا مؤرخہ19دسمبربروزمنگل بوقت12:00بجے دن ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کا دورہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

دورہ کے دوران رومانیہ کی سفیر صنعتکاروں سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گی اور مختلف صنعتوں کا دورہ کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :