Live Updates

پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی باقی سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین صدیقی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 16 دسمبر 2017 22:55

پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی باقی سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے ،جسٹس (ر)وجیہہ ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16دسمبر 2017ء ) :سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ میں نے تحریک انصاف کو چھوڑ دیا ہے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی باقی سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین صدیقی نے تحریک انصاف چھوڑ تو دی لیکن وہ تحریک انصاف کی محبت کو اپنے دل سے پوری توطرح سے نکال سکے ۔

آج نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں بات کرتے ہوئے ،جسٹس (ر)وجیہہ الدین صدیقی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اختلافات پر تحریک انصاف کو چھوڑ تو دیا مگر میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی باقی سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے۔انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کی وجہ سیاسی اور ذاتی تھی ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :