وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا محکمہ ہائوسنگ اور بینک آف خیبر کے زیر اہتمام خپل کور رہائشی سکیم میں مزدوروں کا کوٹہ مقرر کرنے کا اعلان
ہفتہ 16 دسمبر 2017 22:14
(جاری ہے)
وفد نے مزدوروں کی کم سے کم اُجرت 15 ہزار روپے مقرر کرنے اور اس مقصد کیلئے باقاعدہ قانون سازی کرکے اس پر عمل درآمد بھی یقینی بنانے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیااور اُمید ظاہر کی کہ اُن کے دور حکومت میں محنت کش طبقوں کی فلاح و بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کا عمل جاری رہے گا۔
ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عبد الطیف یوسفزئی ، سیکرٹری لیبر خیام حسن، ورکر ویلفیئر بورڈ اور دیگر متعلقہ محکموں اور اداروں کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ وہ بذات خود بھی محنت کش خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور اُنہوںنے مزدوروں اور کاشتکاروں کی خدمت سے اپنی سیاست کا آغاز کیا ہے پرویزخٹک نے کہاکہ اُنہیں بخوبی اندازہ ہے کہ محنت کشوں کی تنخواہ محدود ہوتی ہے اور اُنہیں مہنگائی کے موجودہ دور میں صبر اور قناعت کی زندگی گذارنا پڑتی ہے تاہم صوبائی حکومت اُن کی مشکلات سے چشم پوشی نہیں کرے گی اور اُن کے مسائل کے حل میں ہر طرح تعاون جاری رکھے گی لیبر کالونی میںمکانوں کے مالکانہ حقوق سے متعلق ایک مطالبے پر وزیراعلیٰ نے یقین دلایا کہ صوبائی حکومت اس کا ہمدردانہ جائزہ لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.