انصاف خود بولتا ہے اسے کسی تشریح، تفسیر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی ‘ مریم نواز

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:47

انصاف خود بولتا ہے اسے کسی تشریح، تفسیر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف خودبولتاہے،اسے کسی تشریح،تفسیر،تقریریااضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نوازنے کہا کہ مائی لارڈ،کیا آپ کابابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتاتھا ۔

متعلقہ عنوان :