انصاف خود بولتا ہے ، تشریح وتفسیر کی ضرورت نہیں ہوتی ،مائی لارڈ !کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کال بھی کرتا تھا ، انصاف کو کسی اضافی نوٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکا ٹویٹ

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:34

انصاف خود بولتا ہے ، تشریح وتفسیر کی ضرورت نہیں ہوتی ،مائی لارڈ !کیا ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف خود بولتا ہے ، تشریح وتفسیر کی ضرورت نہیں ہوتی ،مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کال بھی کرتا تھا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ انصاف خود بولتا ہے ، تشریح وتفسیر کی ضرورت نہیں ہوتی ۔انہوں نے کہاکہ انصاف کو کسی اضافی نوٹ کی بھی ضرورت نہیں ہوتی ، مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کال بھی کرتا تھا ۔

متعلقہ عنوان :