لورالائی، دکان میں آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:27

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) لورالائی میں سبزی منڈی روڈپر بجلی کے شاٹ سرکٹ کی وجہ سے دکان میں آگ لگنے سے پوری دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر فائیر بریگیڈ کے عملے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ دکان میں موجود اشیاء خرد نوش جل کر خاکستر ہوگئی ہے ۔