مری بار کے سالانہ انتخابات میں چوہدری خالد محمود ایڈووکیٹ صد ر، عمران عباسی جنر ل سیکر ٹری منتخب

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:22

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) مری بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں چوہدری خالد محمود ایڈووکیٹ صد ر اور عمران عباسی جنر ل سیکر ٹری منتخب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایسے میں فخر محمود ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکر ٹری کی سیٹ پر کا میاب ہو ئے جبکہ اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ پہلے ہی بلا مقا بلہ نائب صدر منتخب ہو گئے تھے۔ مری بار ایسوسی ایشن کے 35 ممبران انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ شاندار کامیابی پر مری پریس کلب کے صدر عبدالحمید عباسی جنر ل سیکر ٹری یاسر عباسی سینئر نائب صدر اخلاق عباسی ،مری یونین آف جرنلسٹس کے صدر امتیازالحق جنرل سیکرٹری راجہ افضال سلیم اور دیگر عہدیداروںا ور ارکین نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :