انصاف خود بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، مریم نواز

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:22

انصاف خود بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2017ء) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف خود بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے رو ز اپنے ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’’مائی لارڈ کیا آپ کا بابا وائس ایپ کال بھی کیا کرتا تھا انصاف خو بولتا ہے، انصاف کو کسی تشریع، تفیسر، تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔

متعلقہ عنوان :