سیاسی و سماجی رہنمائوں کا سابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:07

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2017ء) سیاسی و سماجی رہنمائوں نے تحریک انصاف کے رہنماء وسابق تحصیل ناظم مری سردار محمدسلیم خان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، جماعت اسلامی کے رہنما سجاد عباسی ، عتیق عباسی ،کرنل ( آر ) شبیر سابق ایم پی اے ، خورشید ستی ،میجر لطاسب ستی ، ڈاکٹر اورنگزیب عباسی ، بحریہ ٹائون کے لینڈ ڈائریکٹر حاجی امجد ، سابق ممبر قومی اسمبلی سردار فداسابق ممبر ضلع کونسل عبارت خان، سابق امیدوار پی پی ون جاوید اقبال ستی، عثمانیہ گروپ کے حاجی عثمان عباسی ،سابق ناظمین اور موجودہ بلدیاتی نمائندوں سمیت اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے بھوربن ہاوس میں سردار سلیم خان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے مغفرت ،درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :