وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ 16 دسمبر 2017 20:45

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بہاولپور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔