خیرپور میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کا ایم ایس کا چارج ڈاکٹر محمد حسن ابڑا نے سنبھال لیا

ہفتہ 16 دسمبر 2017 19:27

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) خیرپور میڈیکل کالج ٹیچنگ ہسپتال کا ایم ایس کا چارج ڈاکٹر محمد حسن ابڑا نے سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر محمد حسن ابڑو کو گریڈ بیس میں ترقی دے کر خیرپور میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال میں بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر کردیا ،ڈاکٹر محمد حسن نے ڈاکٹر غلام جعفر سومرو سے اپنے منصب کا چرج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے منصب پر فائز ہونے پر ڈاکٹر محمد حسن کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :