لاہورہائیکورٹ کی جانب سےوزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزراکی نااہلی کی درخواست مسترد

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 16 دسمبر 2017 18:58

لاہورہائیکورٹ کی جانب سےوزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزراکی نااہلی ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16دسمبر 2017ء ): لاہورہائیکورٹ کی جانب سےوزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزراکی نااہلی کی درخواست مستردکر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 7وفاقی وزرا اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نےدرخواست سماعت کرتے ہوئے کواسےناقابل سماعت قراردیتے ہوئے وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزراکی نااہلی کی درخواست مستردکر دی۔