سابق سیکرٹری ریونیو اور پولٹیکل ایجنٹ زیارت خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 16 دسمبر 2017 18:27

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2017ء)سابق سیکرٹری ریونیو اور پولٹیکل ایجنٹ زیارت خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،انہیں گزشتہ روز مانیری پایاں میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحومہ ڈاکٹر افضل خان (روس) ،ڈاکٹر سہیل فواد (ایف بی آر ) ،طفیل خان ( کسٹم ) کی والدہ جبکہ جمعہ خان صوفی (سابق لیکچرار پشاور یونیورسٹی ) ، رسول خان ،بختیار خان (کوارڈنیٹر آفیسر افغان کمشنریٹ ) کی بھاوج اور نیاز خان کی چچی تھیں ،ان کی رسم قل کل پیر کے روز مانیری پایاں میں ادا کی جائے گی ۔