جنرل سیکرٹری جے یو آئی ف کرنل شیر کلے محمد اقبال کے چچا انتقال کرگئے

ہفتہ 16 دسمبر 2017 18:27

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 دسمبر2017ء)جنرل سیکرٹری جے یو آئی ف کرنل شیر کلے محمد اقبال کے چچا انتقال کرگئے ، ،مرحوم کو ہفتہ کے روز سپردخاک کردیا گیا نماز جنارہ میں سیاسی وسرکاری شخصیات کی شرکت، ان کی رسم قل کل پیر کو روز ادا کی جائے گی ،