گجرات، مدینہ سیداں میں ڈاکخانہ میں ڈکیتی کا مقدمہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا

ہفتہ 16 دسمبر 2017 17:18

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) مدینہ سیداں میں ڈاکخانہ میں ڈکیتی کا مقدمہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گجرات کے گائوں مدینہ سیداں میں واقع ڈاکخانہ میں رحمان عرف مانی وغیرہ دوافراد گھس کر اسلحہ کے زور پر نقدی 2لاکھ47ہزار516روپے لوٹ کر لے گئے تھے جس پر صدر گجرات پولیس نے محمد رضوان کی رپورٹ پر رحمان عرف مانی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :