سرگودھا ،ْسید نور سیال موڑ کے خاندان کے 16 افراد نے قادیانیت سے تائب ہو کردین اسلام قبول کرلیا

ہفتہ 16 دسمبر 2017 15:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) نواحی گاؤں سید نور سیال موڑ کے خاندان کے 16 افراد نے قادیانیت سے تائب ہو کردین اسلام قبول کرلیاجن نیایک اجتماع میں علاقہ کے عالم دین کے ہاتھ پرکلمہ پڑھتے ہوئے حضور اکرمؐکی ختم نبوت کااقرار کیا۔