سرگودھا جھنگ روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے دوکان لوٹ کر مزاحمت پر فائرنگ کردی ،ْ دکاندار زخمی

ہفتہ 16 دسمبر 2017 15:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) سرگودھا جھنگ روڈ 92 موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکووں نیایک دکاندار سے نقدی اور موبائل چھین لیا ،ْ دوسرے دکاندار کا غلہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے ایک دکاندار زخمی ہوگیاجس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :