صوبائی حکومت سانحہ اے پی ایس کے متاثرین کے ساتھ ہے ،ْپرویز خٹک

اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے ،ْوزیر اعلیٰ کے پی کے کا بیان

ہفتہ 16 دسمبر 2017 15:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے ‘ صوبائی حکومت سانحہ اے پی ایس کے متاثرین کے ساتھ ہے‘اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سانحہ اے پی ایس کے 3 سال مکمل ہونے پر پرویز خٹک نے اپنے پیغام میں کہا کہ 16 دسمبر کا دن متاثرہ والدین کیلئے نہایت کرب کا دن ہے۔ صوبائی حکومت سانحہ اے پی ایس کے متاثرین کے ساتھ ہے ،ْہم اے پی ایس کے شہداء کے والدین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ عنوان :