امریکی ادکارہ لینڈ سے لوہان اپنی نئی فلم کی اسکریننگ سعودی عرب میں کرنے کی خواہش مند

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 16 دسمبر 2017 14:05

امریکی ادکارہ لینڈ سے لوہان اپنی نئی فلم کی اسکریننگ سعودی عرب میں ..
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔16دسمبر2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق امریکی اداکارہ لینڈسے لوہان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ کاش اس کی نئی فلم سعودی سنیما گھروں میں دکھائی جا سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ریاست میں سنیما گھر کھولنے کی اجازت دینے پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے ،لینڈسے لوہن ہالی وڈ کی اُن اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو مشرق وسطیٰ سے گہری وابستگی کھتی ہیں اور خلیجی ممالک میں انکے بہت سارے دوست بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :