اسرائیلی حسینہ کے ساتھ تصویر ،عراقی ملکہ حٴْسن وطن سے فرار
تازہ ترین : 1

اسرائیلی حسینہ کے ساتھ تصویر ،عراقی ملکہ حٴْسن وطن سے فرار

عراقی ملکہ حسن نے عالمی مقابلے میں مختصر لباس میں شرکت کی تھی،امریکا میں مقیم ہوگئیں،اسرائیلی میڈیا

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 دسمبر2017ء)اسرائیلی حسینہ کے ساتھ تصویر پر ہنگامہ برپاہونے کے بعد عراقی ملکہ حسن وطن سے فرارہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان کی اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ تصویر نشر کی گئی تھی،اس کے بعد سارہ نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیا، مذکورہ تصویر اور مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

اسرائیلی ملکہ حسن آدار کے اسرائیلی چینل کی ویب سائٹ کو بتایا کہ سارہ عیدان اپنے اہلِ خانہ سمیت عراق چھوڑ کر اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔آدار کے مطابق گزشتہ ماہ لاس ویگس مقابلے میں شرکت کے بعد سے وہ اپنی عراقی ہم منصب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ یہ مقابلہ 26 نومبر کو پلانیٹ ہالی وٴْڈ لاس ویگاس ہوٹل میں منعقد ہوا تھا۔
وقت اشاعت : 16/12/2017 - 13:52:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Photo by Israeli hubby, Iraqi Queen Hansen fled from the country Iraqi Queen Hassan briefly attended short dresses in the US, Israeli media

The Israeli embassy will be in a state of beauty with the Israeli embassy on Friday. According to the TV TV, the photo was broadcast with the Israeli Queen Hassan of Aidan, the Queen of Iraq's Queen, after that Sarah compared to Miss Universe. Participated, Aidan family faced difficulties and difficulties due to the participation of short dresses in the picture and competition.